تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abode" کے متعقلہ نتائج
abode کے لیے اردو الفاظ
abode کے اردو معانی
abode के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَبْدَح
علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی ، بادی ، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے ، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک) ، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو) ، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے ، یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .
آب دستاں
ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، چلمچی
آب دَنداں
وہ میوہ جس کو لطافت و نزاکت کی بنا پر دان٘توں سے توڑ نے اور چبانے کی ضرورت نہ ہو اور جلد گھل جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abode)
abode
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔