able کے لیے اردو الفاظ
able के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آبْلَہ چیچک کا دانہ، چیچک کا بڑا پھلکا، پھنسی
اِبْلا کپڑا استعمال کرکے پھاڑ دینا، جانچنا، کسنا، کافی ہونا، قانع ہونا
اِبْلاع نگلنے کا موقع دینا، نگلوانا
اَبْلَہ بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان
آبْلَئی آبلے سے منسوب ، جس میں چھالے سے پڑے ہوں.
آبْلَہ پَڑْنا چھالا نمودار ہونا، چھالے کا ابھرنا
آبْلَہ پھوڑْنا رک : آبلہ پھوٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے.
آبلہ پیدا ہونا چھالا نکلنا، پھپھولا پیدا ہونا
اُبْلا ابالا ہوا ؛ بغیر گھی یا مسالے کا .
اُبالا بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، روکھا پھیکا، بے مزہ (کھانا)
آبَولے بجرونتی کی طرح لال اور باریک پھولوں کا ایک پودا
اُبالی رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .
آبْلَہ چِھلْنا چھالے میں خراش ہو جانا ، چھالے کے اوپر کی کھال پھٹ جانا یا اتر جانا.
aboulia ذہنی عارضے کے سبب قوتِ ارادی کامفقود ہوجانا۔.
uble صف بنانے کے لیے جس سے پذیر یا قابل کے معنی نکلتے ہوں (جیسے soluble;voluble) (رک :ABLE-).
آبْلَہ آنا خمیر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہو نا
آبْلَہ کَرنا چھالا نمایاں کرنا ، آبلہ ڈالنا.
آبْلَہ بَہنا مواد پک کر چھالے کا پھوٹنا اور جاری ہونا.
آبْلَہ اُٹھنا آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا
آبْلَہ ڈالْنا آبلہ پڑنا کا تعدیہ، آبلہ یعنی چھالا پیدا کر دینا
آبْلَہ بَھرنا چھالے میں پانی اور مواد کا پیدا ہونا یا بھر جانا.
آبْلَہ ٹُوٹْنا آبلہ توڑنا (رک : نمبر ۱) کا لازم.
آبْلَہ بَیٹھنا چھالا دب جانا ، پھپولے کی کھال برابر کی کھال کے برابر ہوجانا
آبْلَہ اُٹھانا (دوا وغیرہ سے) کھال میں چھالا یا پھپھولا ڈالنا.
آبْلَہ سُوکْھنا چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا
آبْلَہ پُھوٹْنا چھالے کا مُن٘ھ بننا اور رسنا
آبْلَہ نِکَلنا جسم پر چیچک کا چھالا نمودار ہونا.
آبْلَہ مُرْجھانا چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا
آب لے جانا (چمک دمک میں) ماند کردینا.
اَبْلَہ فَریبی ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا
آبْلَہ دار چھالے والا، جس میں چھالا پڑاہو
آبلہ پائی پیروں میں چھالے پڑنا، تھکاوٹ، ایک لمبے اور طویل سفر کے
آبْلَہ بَنْد blister pack(ed) (medical pills)
آبْلَہ پا وہ شخص جس کے پیر میں چھالے پڑ گئے ہوں
آبْلَہ رُو جس کے چہرے پر چیچک کے نشان ہوں، چیچک رو
آبْلَہ گَیس وہ گیس جس کے چھوتے ہی جسم پر چھالا پڑ جائے ، (انگریزی) Blister Gas
اَبْلا بَلی (قدیم) کمزوروں کا حامی، ضعیفوں کا مددگار
آبْلَہ فَرْسا اتنی مسافت جس میں چلتے چلتے تلووں کے چھالے چھل جائیں
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for able
English meaning of able , able meaning in english, able translation and definition in English.
able का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi