تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھومَک" کے متعقلہ نتائج

جُھومَک

इस नृत्य के साथ गाये जानेवाले गीत।

جُھومَک ساری

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

جُھومَک ساڑی

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

مَنورا جُھومَک

ایک قسم کا گیت جسے عورتیں پھاگن کے مہینے میں گاتی ہیں اور جس کے آخر میں یہ بول (منورا جھومک) آتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھومَک کے معانیدیکھیے

جُھومَک

jhuumakझूमक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سنار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُھومَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سناری) جھومر کا اسم مُصََّغر، چھوٹا اور معمولی قسم کا جھومر
  • جھومکا کی تخفیف، جھمکا
  • سخت بھیڑ، بڑا مجمع، بہت ہجوم، فوجوں کی پرا بندی، جنگ، لڑائی
  • جھومر، گچھا، سونے چاندی کے چھوٹے چھوٹے جھمکے، موتیوں کی وہ جھالر جو چادر یا اوڑھنی وغیرہ کے اس حصے پر ٹنکی ہو، جو ماتھے کے اوپر ہے، جھمکا

Urdu meaning of jhuumak

  • Roman
  • Urdu

  • (sunaarii) jhuumar ka ism musॎGar, chhoTaa aur maamuulii kism ka jhuumar
  • jhomkaa kii taKhfiif, jhumkaa
  • saKht bhii.D, ba.Daa majmaa, bahut hujuum, faujo.n kii pra bandii, jang, la.Daa.ii
  • jhuumar, guchchhaa, sone chaandii ke chhoTe chhoTe jhumke, motiiyo.n kii vo jhaalar jo chaadar ya o.Dhnii vaGaira ke is hisse par Tankii ho, jo maathe ke u.upar hai, jhumkaa

झूमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस नृत्य के साथ गाये जानेवाले गीत।
  • देहाती स्त्रियों का एक प्रकार का नाच जिसमें वे दल बाँधकर और झूम-झूमकर नाचती हैं। झुमकरा। झूमर।
  • एक प्रकार का गीत जो अधिकांशतः फाल्गुन के समय गाया जाता है
  • झूमर के साथ होने वाला नृत्य
  • गुच्छा
  • मांगलिक अवसरों पर गाया जाने वाला गीत
  • कान का एक प्रकार का आभूषण; झुमका।

جُھومَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھومَک

इस नृत्य के साथ गाये जानेवाले गीत।

جُھومَک ساری

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

جُھومَک ساڑی

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

مَنورا جُھومَک

ایک قسم کا گیت جسے عورتیں پھاگن کے مہینے میں گاتی ہیں اور جس کے آخر میں یہ بول (منورا جھومک) آتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھومَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھومَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone