تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُرْصَت" کے متعقلہ نتائج

فُرْصَت

مہلت، موقع محل، وقت

فُرْصَت ہونا

افاقہ ہونا ، آرام پانا

فُرْصَت سے

اطمینان سے ، موقع سے

فُرْصَت میں

خالی وقت میں ، فراغت کے وقت ، تنہائی میں ، خلوت میں ؛ دھیمے دھیمے ، آہستگی میں

فُرْصَت چاہْنا

مہلت چاہنا، موقع چاہنا.

فُرْصَت پَہُنچْنا

افاقہ ہونا، آرام آنا.

فُرْصَت جُو

موقع تلاش کرنے والا.

فُرْصَت دینا

موقوف کرنا ، برطرف کرنا

فُرْصَت لینا

آرام کرنا ، فراغت سے رہنا ، خالی رہنا .

فُرْصَت پانا

موقع یا وقت پانا، چھٹکارا حاصل کرنا، کام سے فراغت پانا

فُرْصَت کَرنا

فراغت حاصل کرنا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

فُرْصَت مِلْنا

وقت ملنا ، موقع ملنا ، مہلت ملنا .

فُرْصَت نِکالْنا

وقت نکالنا، موقع نکالنا

فُرْصَتِ کار

کام کا موقع، کام کرنے کا وقت

فرصت نظارہ

فرصت نظارہ

فرصت طلب

جو فرصت کا طلب گار ہو، جس کو فرصت کی ضرورت ہو، جسے خالی وقت کی ضروت ہو

فرصت زیست

leisure of life, existence

عَدَمِ فُرْصَت

مہلت کی کمی، وقت کی نایابی، مہلت کا نہ ہونا

کَم فُرْصَت

جسے فرصت اور فراغت کم حاصل ہو، مصروف، مشغول

تَنْگ فُرْصَت

۔کم فرصت

مَرنے تَک کی فُرْصَت نَہ ہونا

be too busy or occupied in work, not having a moment's leisure

کان کُھجانے کی فُرْصَت نَہِیں

زرا فرصت نہیں ، بالکل فرصت نہیں

غَش سے فُرْصَت پانا

غشی دور ہونا، ہوش آنا

دَم لینے کی فُرْصَت

سانس لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

بے حد مصروف ہونا ، کام کی کثرت کے باعث ذرا بھی مہلت نہ ملنا ۔

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

وَقت فُرصَت

کام سے فارغ ہونے کے بعد کا وقت، فرصت کا زمانہ نیز فرصت کے وقت، جب موقع اور مہلت ہو

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہ ہونا

Be badly busy, be deadly busy.

مَرنےتَک کی فُرصَت نَہِیں

بہت کم فرصت ہے دم بھر کی بھی مہلت نہیں (کام کی زیادتی اور شدید مصروفیت کے اظہار کے لیے مستعمل ہے) ۔

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ ہونا

be very busy, have one's hands full

مرنے کی بھی فرصت نہیں

رک : مرنے تک کی فرصت نہیں ۔

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا ، بہت مصروف ہونا.

سانْس لینے کی فُرصَت

تھوڑی سی فرصت

سَر اُٹھانے کی فُرصَت پانا

آرام کرنے کے لئے نہایت کم وقت ملنا

فُرْصَت کے مترادفات

فُرْصَت

اصل: عربی

'فُرْصَت' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone