تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hujre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"hujre" کے متعقلہ نتائج
ہَزارا
۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔
ہَزارَہ
۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔
حُجَیَرہ
چھوٹا حجرہ ؛ (نباتیات) بیضۂ خلیہ جو بارور نہ ہوا ہو ، بیض کرہ ، بیضہ کرہ ، انگ : (Oosphere) کا ترجمہ.
ہِجْری
مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی
ہِیجْڑی
ہیجڑا (رک) کی تانیث نیز تصغیر (عورتوں میں طنزاً اور تحقیر کے طور پر مستعمل)ٖ نیز وہ عورت جس کے پستان چھوٹے ہوں یا نہ ہوں
ہَزاری عُمْر ہو
دعائیہ کلمہ، جو تسلیم اور آداب کے جواب میں بڑے بوڑھے بطورِ دعا زبان پر لاتے ہیں، یعنی ہزار سالہ عمر ہو، دُعا، سلام کےجواب میں کہتی ہیں، یعنی بڑی عمر ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔