تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیجْڑے" کے متعقلہ نتائج

ہِیجْڑے

ہیجڑا (رک) کی جمع، نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ، زنخے، نامرد لوگ

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا

نا ممکن بات ہوگئی، اچنبھے کی بات ہو گئی، (نا ممکن بات کے واقع ہونے پر مستعمل)

ہیجڑے کی کمائی منڑونی میں گئی

اسے منہ صاف رکھنے کیلئے روز حجامت کرانی پڑتی

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا

کیا ہِیجڑے راہ مارْتے ہَیں

۔(دہلی) (طنزاً) کیوں آنے سے ڈرتے ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیجْڑے کے معانیدیکھیے

ہِیجْڑے

hiij.Deहीजड़े

وزن : 212

دیکھیے: ہِیجْڑا

  • Roman
  • Urdu

ہِیجْڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہیجڑا (رک) کی جمع، نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ، زنخے، نامرد لوگ

Urdu meaning of hiij.De

  • Roman
  • Urdu

  • hij.Daa (ruk) kii jamaa, niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, zanKhe, naamard log

English meaning of hiij.De

Noun, Masculine

  • Eunuchs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیجْڑے

ہیجڑا (رک) کی جمع، نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ، زنخے، نامرد لوگ

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا

نا ممکن بات ہوگئی، اچنبھے کی بات ہو گئی، (نا ممکن بات کے واقع ہونے پر مستعمل)

ہیجڑے کی کمائی منڑونی میں گئی

اسے منہ صاف رکھنے کیلئے روز حجامت کرانی پڑتی

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا

کیا ہِیجڑے راہ مارْتے ہَیں

۔(دہلی) (طنزاً) کیوں آنے سے ڈرتے ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیجْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیجْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone