تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".egzs" کے متعقلہ نتائج

گُزَشْتی

گزر جانے والا ؛ (کتایۃً) ناپائدار ، فانی .

گُذَشْتَنی

گزرنے کے لائق ، جانے والا ؛ (مجازاً) فانی ، ناپائیدار.

گُزِشْتَنی

گزرنے والا، نہ ٹھہرنے والا، ناپائدار

گُذَشْتَہ را صَلوٰۃ

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُذَشْتَہ را صَلْوات

گُزاشْت کَرنا

واہ گزار کرنا ، قبصے سے چھڑانا ، چھوڑنا (جائداد وغیرہ) .

گُزاشْتگی

چھوڑنا ، ترک کرنا .

گُزاشْتَنی

ترک کر دینے یا چھوڑ دینے کے لائق، جسے ترک کردینا مناسب ہو

گُزَشْتَہ

گزر ہوا، پچھلا، سابقہ (واقعہ، زمانہ، بات وغیرہ)، ماضی کا

گُزَشْتَہ کو صَلْواۃ کَہْنا

پچھلی باتوں کو بھلا دینا ، گزری ہوئی .بات کا خیال نہ کرنا .

گُزاشْتَہ

چھوڑا ہوا ، ترک کیا ہوا

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

گُزَشْت

فارسی مصدر گذشتن کا ماضی تراکیب میں مستعمل بمعنی گزرا

گُزاشْت

چھوڑ دینا، ضبطی یا قرقی بحال کرنا، واگذاشت

گُزَشْتَگان

گزرے ہوئے، مرے ہوئے لوگ، اسلاف

گُوزِ شُتُر کَر دینا

کسی بات کو بون٘ہی اُڑا دینا ، خیال میں نہ لانا ، توجہ نہ دینا

گُزَشْت آنچَہ گُزَشْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل)جو کچھ ہوا سو ہوا ، جو کچھ گزرنا تھا سو گزر گیا ، جو ہونا تھا ہوگیا اب اس کا کیا ذکر یعنی ماضی پر افسوس کرنا لاحاصل ہے .

گُذَشْت اُنچَہ گُذَشْت

جو گذر گئی سو گذری گئی ، جو ہوا سو ہوا ، جانے دیجئے ، درگذر کیجئے.

گَز و سِکَّہ جاری ہونا

رعب و ادب ہونا ، حکومت قائم ہونا ، دوردورہ ہونا .

گَزِ شَرْعی

انگل کے بقدر ایک گز

گَز سِکَّہ

مراد: حکومت رعب داب، دور دورہ

گَزِ سَودا

ہارون رشید کے زمانے کا پیمائشی گز جو ۲/۳ ۲۴ انگشت کے مساوی تھا .

گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا

بے تُکی بات ہے، نہ یہاں کا نہ وہاں کا

گَز سِکَّہ پَر نام ہونا

حکومت قائم ہونا ، دور دورہ ہونا .

گُوزِ شُتُر

اون٘ٹ کا گوز

گُوز سَرْزَد ہونا

پاد نکلنا ، ریح خارج ہونا

غازَۂِ شَب رَنْگ

گَز سے گَز

رک : گز در گز .

گوزِ شُتُر سَمَجْھنا

خاطر میں نہ لانا، بے ہودہ اور لغو خیال کرنا، بے وقعت سمھنا

غِذائے ثَقِیل

کھانا جو دیر ہضم ہو، دیر ہضم غذا

گَز شاہْجَہانی

انگل کے بقدار ایک گز

غِذا ساز

خوراک بنانے والا ، پودوں میں غذا تیار کرنے والا مادّہ .

غازَۂ صُبْح

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone