تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"सिक्का" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"सिक्का" کے متعقلہ نتائج
سِکّا
(کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔
سِکَّہ سَنَد
(قانون) دستاویز جس پر بادشاہی سند یا مہر ہو ؛ تحریر جس پر حاکم وقت کی مہر ہو جیسے اسٹامپ یا پرامیسری نوٹ وغیرہ۔
سِکَّۂ عُثمان
نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا ، سکّۂ حالی .
سِکَّۂ عُثمانِیَہ
نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا ، سکّۂ حالی .
سِکَّہ بَنْد کِرْدار
وہ کردار جو کہانی کی بعض اصناف کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگئے ہوں کہ قاری ان اصناف میں ویسے کرداروں کی توقع کرنے لگتا ہے اور بالعموم اس کی یہ توقع پوری بھی ہوجاتی ہے ، روایتی ، چالو ، رائج .
سِکَّۂ رائجُ الْوَقْت
رواج زمانہ ، زمانے کا چلن ، زمانے کا دستور یا معمول ، زمانے میں رائج مستند چیز یا بات .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔