تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"लकड़ी" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"लकड़ी" کے متعقلہ نتائج
لَکْڑی کے بال
لکڑی کے بال ان باریک دھجّیوں کو کہتے ہیں جو ناقص اور ردّی لکڑی کے ٹکڑوں کو ایک خاص قسم کی مشین کے رندے سے تراش کر بنائے جاتے ہیں ، ان کی باریکی کے مدارج مختلف اور ہلکے ، صاف اور لچک دار ہوتے ہیں.
لَکْڑی کے بَل بَندَرِیا ناچے
۔(ھ) ۔مثل ہر ایک شخص حمایتی کے بل پر کودتا ہے۔ ۲۔دڑ کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔
لے لَکْڑی چَل گَدڑی
(عو) معمولی تیاری کی اور کسی جگہ چلی گئی ، معمولی تیاری کی اور کسی جگہ روانہ ہوا .
مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی
(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔
سَب کو ایک لَکْڑی ہانکْنا
کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .
ہاتھی کے منھ میں لکڑی پکڑاتے ہیں
زبردست کو مال دے کر واپس لینا چاہتے ہیں، زبردست کا مقابلہ کرتے ہیں، زبردست کو دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں
کَچّی لَکْڑی کو سیدھا کَرْنا
کم عمر کو راہ پر لانا، نو سیکھ کی تربیت کرنا، (کنایۃً) کم عمر بچے کو تعلیم دینا
اَنْدھا لَکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے
ایک ہی بار اعتبار کیا جاتا ہے، اگر کوئی دھوکا دے تو دوسری بار اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔