تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح" کے متعقلہ نتائج

سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح

باوجود دُبلا پتلا ہونے کے بہت کھاتا ہے

کھائیں بَکْری کی طَرَح ، سُوکھیں لَکْڑی کی طَرَح

بہت زیادہ کھانا اور پھر بھی کمزور اور دبلا رہنا ؛ قب : کھائے بکری کی طرح سوکھے لکڑی کی طرح .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح کے معانیدیکھیے

سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح

suukhe lak.Dii kii tarah, khaa.e bakrii kii tarahसूखे लकड़ी की तरह, खाए बकरी की तरह

نیز : کھاوے بَکْری کی طَرَح، سُوکھے لَکڑی کی طَرَح

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح کے اردو معانی

  • باوجود دُبلا پتلا ہونے کے بہت کھاتا ہے
  • بہت کھاتا ہے لیکن فربہ نہیں ہوتا
  • جو بہت کھانے پر بھی دبلا پتلا رہتا ہے اس پر طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of suukhe lak.Dii kii tarah, khaa.e bakrii kii tarah

  • Roman
  • Urdu

  • baavjuud dublaa putlaa hone ke bahut khaataa hai
  • bahut khaataa hai lekin farba nahii.n hotaa
  • jo bahut khaane par bhii dublaa putlaa rahtaa hai is par tanazzaa kahte hai.n

सूखे लकड़ी की तरह, खाए बकरी की तरह के हिंदी अर्थ

  • दुबला-पतला होने के अतिरिक्त भी बहुत खाता है
  • बहुत खाता है लेकिन मोटा नहीं होता
  • जो बहुत खाते रहने पर भी दुबला रहता है उस पर व्यंग में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح

باوجود دُبلا پتلا ہونے کے بہت کھاتا ہے

کھائیں بَکْری کی طَرَح ، سُوکھیں لَکْڑی کی طَرَح

بہت زیادہ کھانا اور پھر بھی کمزور اور دبلا رہنا ؛ قب : کھائے بکری کی طرح سوکھے لکڑی کی طرح .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوُکھے لَکْڑی کی طَرَح، کھائے بَکْری کی طَرَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone