تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے" کے متعقلہ نتائج

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے

ہر ایک شخص حمایت کے بَل پر کودتا ہے ؛ ڈر کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے.

کے بَل مَکْڑی ناچے

کمزور چیز کا سہارا لینے کے موقع پر بولتے ہیں .

لَکْڑی کے بَل بَندَرِیا ناچے

۔(ھ) ۔مثل ہر ایک شخص حمایتی کے بل پر کودتا ہے۔ ۲۔دڑ کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی نَچانا

زبردستی ، جبر یا کسی دوسرے کے سہارے یا مدد سے کوئی کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے کے معانیدیکھیے

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے

lak.Dii ke bal mak.Dii naacheलकड़ी के बल मकड़ी नाचे

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے کے اردو معانی

  • ہر ایک شخص حمایت کے بَل پر کودتا ہے ؛ ڈر کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے.

लकड़ी के बल मकड़ी नाचे के हिंदी अर्थ

  • हर एक शख़्स हिमायत के बल पर कूदता है , डर के मारे सब कुछ करना पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words