تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْڑی کے بال" کے متعقلہ نتائج

لَکْڑی کے بال

لکڑی کے بال ان باریک دھجّیوں کو کہتے ہیں جو ناقص اور ردّی لکڑی کے ٹکڑوں کو ایک خاص قسم کی مشین کے رندے سے تراش کر بنائے جاتے ہیں ، ان کی باریکی کے مدارج مختلف اور ہلکے ، صاف اور لچک دار ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْڑی کے بال کے معانیدیکھیے

لَکْڑی کے بال

lak.Dii ke baalलकड़ी के बाल

  • Roman
  • Urdu

لَکْڑی کے بال کے اردو معانی

  • لکڑی کے بال ان باریک دھجّیوں کو کہتے ہیں جو ناقص اور ردّی لکڑی کے ٹکڑوں کو ایک خاص قسم کی مشین کے رندے سے تراش کر بنائے جاتے ہیں ، ان کی باریکی کے مدارج مختلف اور ہلکے ، صاف اور لچک دار ہوتے ہیں.

Urdu meaning of lak.Dii ke baal

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ke baal in baariik dhajjiiyo.n ko kahte hai.n jo naaqis aur raddii lakk.Dii ke Tuk.Do.n ko ek Khaas kism kii mashiin ke rinde se taraash kar banaa.e jaate hai.n, in kii baariikii ke madaarij muKhtlif aur halke, saaf aur lachakdaar hote hai.n

लकड़ी के बाल के हिंदी अर्थ

  • लकड़ी के बाल लकड़ी के उन सूक्षम कणों या कटे हुए पतले और छोटे टुकड़ों को कहते हैं जो बेकार और रद्दी लकड़ी के टुकड़ों को एक विशेष मशीन के रंदे से तरास कर बनाए जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکْڑی کے بال

لکڑی کے بال ان باریک دھجّیوں کو کہتے ہیں جو ناقص اور ردّی لکڑی کے ٹکڑوں کو ایک خاص قسم کی مشین کے رندے سے تراش کر بنائے جاتے ہیں ، ان کی باریکی کے مدارج مختلف اور ہلکے ، صاف اور لچک دار ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْڑی کے بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْڑی کے بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone