تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"नाक" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"नाक" کے متعقلہ نتائج
ناکُلی
سانپ کا زہر مارنے والی ایک قسم کی بوٹی، وہ بوٹی، جسے لڑائی میں سانپ کے کاٹے پر نیولا استعمال کرتا ہے
ناقِب
بستر سے لگ کر پیدا ہونے والا (زخم) ؛ زخم بستری جو مریض کے عرصے تک ایک کروٹ یا ایک پہلو پر لیٹنے سے پیدا ہو جائے (انگ : Bed Sore) ۔
ناقُوْس
(ہندو) وہ سنکھ جو ہندو یا دو سرے غیر مسلم پوجا کے وقت بجاتے ہیں، ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی، گھونگا، گھنٹا
ناکِث
عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔
ناقِدانَہ
ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا
ناکَوں
ناک کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ناک سے، جیسے : ناکوں ناک، انسان اور جانوروں کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے ہیں
ناکارَگی
(طبیعیات) توانائی کی وہ فرضی مقدار جو حرحرکیاتی نظام میں مشینی پُرزوں میں استعمال کے قابل بنائی نہیں جا سکتی ، ایک خیالی مقدار اس غیر دستیاب توانائی کی جو موجود تو ہوتی ہے لیکن مشینی استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہوتی نیز اس توانائی کو ناپنے کا پیمانہ (انگ : Entropy) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔