تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکْڑا" کے متعقلہ نتائج

ناکْڑا

بڑی ناک، پکوڑا سی ناک

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکْڑا کے معانیدیکھیے

ناکْڑا

naak.Daaनाक्ड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

ناکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی ناک، پکوڑا سی ناک
  • وہ ورم یا پھوڑا جو ناک کی باریک جھلیوں میں پیدا ہوتا ہے اور سطح پر ظاہر ہوتا ہے
  • (تحقیراً) ناک، بینی

Urdu meaning of naak.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii naak, pakai.Daa sii naak
  • vo varm ya pho.Daa jo naak kii baariik jhilliyo.n me.n paida hotaa hai aur satah par zaahir hotaa hai
  • (tahqiiran) naak, biinii

English meaning of naak.Daa

Noun, Masculine

  • thick or big nose
  • inflammation or tumour in the nose, polypus

नाक्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह फोड़ा जो नाक की बारीक झिल्लियों में पैदा होता है, एक रोग जिसमें नाक पक जाती है
  • बड़ी नाक, मोटी नाक

ناکْڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکْڑا

بڑی ناک، پکوڑا سی ناک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone