تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"दहन" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"दहन" کے متعقلہ نتائج
دَہَنِ خول
(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے
دَہَن سَگ بَہ لُقمَہ دوخْتَہ بِہ
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، نوالہ دے کر کُتّے کا من٘ھ بند کر دینا بہتر ہے (اس محل پر مستعمل ہے جب کسی شخص کو اس کی ایذا سے بچنے کے لئے کچھ دیں)
دَہَن بِگَڑْنا
بَد زبانی کرنا ، بیہودہ الفاظ کے استعمال سے من٘ھ کا انداز بدل جانا ؛ ناگواری کا اظہار کرنا
دَہَن میں کانٹے ہونا
دہن خشک ہونا، بد حواس ہونا، پیاس کی شدت سے حلق خُشک ہونا، من٘ھ پر ہوائیاں اُڑنا
دَہَن خَراب ہونا
دہن بِگڑنا، بَد زبانی کرنا، بیہودہ الفاظ کے استعمال سے من٘ھ کا انداز بدل جانا، ناگواری کا اظہار کرنا
دَہَن سے پُھول جَھڑنا
اچھی باتیں کہنا، تعریف کرنا، ایسے شخص کی تعریف میں کہتے ہیں پس جس کی باتیں اچھی معلوم ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔