تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دہن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دہن کے معانیدیکھیے
بے دہن کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جو بات کہنے پر قادر نہ ہو
شعر
غلط باتوں پہ دنیا کب توجہ صرف کرتی ہے
بتوں کو بے زبان و بے دہن کہہ دوں تو کیا ہوگا
کبھی تو منہ سے بولئے صاحب
بے دہن ہو تو کچھ کلام نہیں
پیش خدا روز جزا میں بھی ہوں چپ قاتل بھی چپ
گویا کھڑے ہیں بے دہن ایک اس طرف ایک اس طرف
English meaning of be-dahan
Adjective
- unable to speak, poor orator
बे-दहन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो व्यक्ति जो बात कहने पर योग्य न हो
بے دہن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دہن)
بے دہن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔