تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"खाना" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"खाना" کے متعقلہ نتائج
کھانا جوڑا
وہ طعام اور دولھا کا بیش قیمت جوڑا (لباس) جو دلہن کے گھر سے آتا ہے، وداع کے روز کا کھانا اور جہیز و نقدی وغیرہ جو اس نام سے دی جائے
کھانا چُنْنا
(احتراماً) دسترخوان پر کھانا لگانا ، کھانے پینے کی اشیاء کو دسترخوان یا میز پر قرینے سے لگانا.
کھانا پَڑنا
۔ (ھ) مذکر۔ ۱خوراک۔ خاصہ۔ سو آدمیوں کا کھانا بھیج دو۔ ۲۔(لشکری۔ ضیافت۔ دعوت۔ بڑے صاحب کے یہاں دس صاحب لوگوں کا کھانا ہے۔
کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک
کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں
کھانا وَہاں کھانا تو پانی یَہاں پِینا
جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں ، فوراً چلے آؤ ، بہت جلد پہنچو ، ترت آ جاؤ ، ذرا بھی دیر نہ کرو ، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو .
کھانا پِینا لَہُو کَرْنا
کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے
کھانا پَرایا ہے پیٹ تو پَرایا نَہیں
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہِیں
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا ہَضَم نَہ ہونا
چین نہ پڑنا، صبر نہ آنا، اطمینان نہ ہونا، جب تک کچھ پڑھ نہ لوں، کھانا ہضم نہیں ہوتا
کھانا پَرایا ہے، تو پیٹ تو پَرایا نَہیں ہے
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا
عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔