تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گھی" کے متعقلہ نتائج
گھی شَکَر ہونا
گُھل مل جانا ، ایک دوسرے سے منسلک ہو جانا ، آپس میں بہت میل جول ہونا ؛ شیر و شکر ہونا .
گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے
یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں
گھی جاٹ کا اَور تیل ہاتھ کا
گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے
گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا
گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے
گھیْوَر
ایک مٹھائی، جو آٹے، گھی، دودھ، شَکر اورناریل کی آمیزش سے بناتے ہیں، پتلے پھین٘ٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا، جو تَلنے میں اسپنچ کی شکل کا بن جاتا ہے اس کو میٹھا کرنے کے لئے شیرہ اور گھی اس کے سوراخوں میں بھرجاتا ہے، جو اس کو مزیدار بنا دیتا ہے، کھاجا، کھجلا
گھیرا بَندی
आधुनिक राजनीति में, वह स्थिति जिसमें कुछ राज्य मिलकर किसी दूसरे देश अथवा राज्य के चारों ओर इस उद्देश्य से घेरा बनाते हैं कि वह देश उभरने न पावे अथवा अपना प्रभाव और शक्ति बढ़ा न सके
گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے
۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔
گھیری
۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔