تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے کے معانیدیکھیے

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

ghii gir gayaa to ruukhii suukhii hii bhaatii haiघी गिर गया तो रूखी सूखी ही भाती है

نیز : گھی گِر پڑا، مجھے سُوکھی ہی بھاتی ہے, روٹی پر کا گھی گر پڑا تو کہا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے, گھی گِر گَیا، مجھے سُوکھی ہی بھاتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے کے اردو معانی

  • جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے
  • مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں
  • جھینپ یعنی شرمندگی مٹانے کا بہانہ
  • کھسیانے پن پر طنز ہے

Urdu meaning of ghii gir gayaa to ruukhii suukhii hii bhaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • jab kuchh nahii.n hotaa to tho.Daa hii Ganiimat hai
  • majbuurii aur sharmindgii ko chhipaane ke li.e baat Taalne ke mauqaa par kahte hai.n
  • jhemp yaanii sharmindgii miTaane ka bahaanaa
  • Khisyaane pan par tanz hai

घी गिर गया तो रूखी सूखी ही भाती है के हिंदी अर्थ

  • जब कुछ नहीं होता तो थोड़ा ही बड़ी बात है
  • मजबूरी और शर्मिंदगी को छिपाने के लिए बात टालने के मौक़ा पर कहते हैं
  • झेंप मिटाने के लिए बहाना
  • खिसियानेपन पर व्यंग है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone