تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِدْھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گِدْھ" کے متعقلہ نتائج
گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا
کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .
گَدْھ بیری
(فیل بانی) آنڈو سے مشابہہ ایک زنجیر جو زورآور اور تیز رفتار ہاتھی کے پان٘و میں اضافہ کی جاتی ہے تا کہ وہ زورآوری نہ کرسکے.
گَدھا مَکّے سے پِھر آوے وہ حاجی نَہِیں ہو جاتا
یہ کہاوت شیخ سعدی کے اس شعر کا ترجمہ ہے : خر عیسیٰ اگر یہ مکّہ رود جو بیابد ہنوز خر باشد
گَدھے کے پاپ نَہ پُن
رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .
گَدھے کا کھایا پاپ نَہ پُن
بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.
گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن
بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.
گَدھا کا کھیت کھایا، پاپ نَہ پُن
There is neither merit nor fault, in letting an ass to eat your field, to facilitate a worthless pers
گَدھا گَدھی کا بِیاہ
ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding
گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
گَدھا کھرسے میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
گَدھا کُھرسا میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
گَدھا کُھرسے میں موٹا ہوتا ہے
بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے ، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا.
گَدھے کا ہَل پِھرْوا دینا
نیست وو نابود کرنا ، تہس نہس کرنا ، مٹا دینا ، برباد کرنا ، تخت و تاراج کرنا.
گَدھا
سفید یا خاکستری رنگ کا جانور جو گھوڑے اور خچّر سے چھوٹا ہوتا اور بوجھ لادنے یا سواری کے کام آتا ہے.
گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا
بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔