تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن" کے متعقلہ نتائج

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھا کا کھیت کھایا، پاپ نَہ پُن

There is neither merit nor fault, in letting an ass to eat your field, to facilitate a worthless pers

گَدھے کا کھایا پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں

جو شخص مستحق نہ ہو اس کے دینے کا عذاب نہ ثواب بد دل کے ساتھ سلوک کرنا بیکار ہے، ابن الوقت

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن کے معانیدیکھیے

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

gadhe kaa khet paap na punगधे का खेत पाप न पुन

Roman

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن کے اردو معانی

  • بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

Urdu meaning of gadhe kaa khet paap na pun

Roman

  • be mauqaa rupyaa uThaane aur naalaayaq ke saath suluuk karne se kuchh faaydaa nahii.n hotaa, a.ise kaam kii baabat kahte hai.n jis me.n faaydaa ho na nuqsaan

गधे का खेत पाप न पुन के हिंदी अर्थ

  • बे मौक़ा रुपया उठाने और नालायक़ के साथ सुलूक करने से कुछ फ़ायदा नहीं होता, ऐसे काम की बाबत कहते हैं जिस में फ़ायदा हो ना नुक़्सान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھا کا کھیت کھایا، پاپ نَہ پُن

There is neither merit nor fault, in letting an ass to eat your field, to facilitate a worthless pers

گَدھے کا کھایا پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں

جو شخص مستحق نہ ہو اس کے دینے کا عذاب نہ ثواب بد دل کے ساتھ سلوک کرنا بیکار ہے، ابن الوقت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone