تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن" کے متعقلہ نتائج

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کا کھایا پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں

جو شخص مستحق نہ ہو اس کے دینے کا عذاب نہ ثواب بد دل کے ساتھ سلوک کرنا بیکار ہے، ابن الوقت

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن کے معانیدیکھیے

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

gadhe ke khilaa.e kaa paap na punगधे के खिलाए का पाप न पुन

نیز : گَدھے کا کھایا پاپ نَہ پُن, گَدھے کے کِھلائے کا پُن نہ پاپ

  • Roman
  • Urdu

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن کے اردو معانی

  • بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے
  • ایسا کام جس میں نہ فائدہ ہو نہ نقصان
  • غیر مستحق اور نااہل کو دینے کا نہ عذاب نہ ثواب

Urdu meaning of gadhe ke khilaa.e kaa paap na pun

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf ke saath bhalaa.ii karnaa na karnaa baraabar hai
  • a.isaa kaam jis me.n na faaydaa ho na nuqsaan
  • Gair mustahiq aur naaahal ko dene ka na azaab na savaab

गधे के खिलाए का पाप न पुन के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख के साथ भलाई करना न करना एक समान है
  • ऐसा काम जिस में न हानि हो न लाभ
  • अपात्र और अयोग्य को देने का न पाप न पुण्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کا کھایا پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں

جو شخص مستحق نہ ہو اس کے دینے کا عذاب نہ ثواب بد دل کے ساتھ سلوک کرنا بیکار ہے، ابن الوقت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone