تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے

احمق کو احمق ہی سراہتا ہے

گَدھا گَدھے کی پِیٹھ کُھجاتا ہے

رک : گدھے کو گدھا کھجاتا ہے جو فصیح ہے .

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

گھوڑی کو اِشارَہ کافی ہے ، گَدھے کو لاٹِھیاں پِیٹا کَرو

شریف اشاروں سے مان جاتا ہے ، کمینہ یا ذلیل پٹ کر بھی نہیں سمجھتا .

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لِیا جاتا ہے

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے کے معانیدیکھیے

گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے

gadhe ko gadhaa khujaataa haiगधे को गधा खुजाता है

نیز : گدھے کو گدھا ہی کُھجاتا ہے

ضرب المثل

مادہ: گَدھے

  • Roman
  • Urdu

گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے کے اردو معانی

  • احمق کو احمق ہی سراہتا ہے
  • بے وقوف کے ساتھ۔ احسان کیا اس نے سمجھا بدسلوکی ہوئی
  • نادان کے ساتھ بھلائی کرنا بھی بے فائدہ ہے
  • اوچھوں کا کام اوچھے ہی کر سکتے ہیں یا اوچھوں کی دوستی اوچھوں کے ہی ساتھ ہوتی ہے

Urdu meaning of gadhe ko gadhaa khujaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ahmaq ko ahmaq hii saraahtaa hai
  • bevaquuf ke saath। ehsaan kyaa is ne samjhaa badsuluukii hu.ii
  • naadaan ke saath bhalaa.ii karnaa bhii befaa.idaa hai
  • ochho.n ka kaam ochhe hii kar sakte hai.n ya ochho.n kii dostii ochho.n ke hii saath hotii hai

गधे को गधा खुजाता है के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख को मूर्ख ही सराहता है
  • मूर्ख के साथ एहसान किया उस ने समझा दुर्व्यव्हार हुआ
  • नादान के साथ भलाई करना भी व्यर्थ है
  • ओछों का काम ओछे ही कर सकते हैं अथवा ओछों की मित्रता ओछों के ही साथ होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے

احمق کو احمق ہی سراہتا ہے

گَدھا گَدھے کی پِیٹھ کُھجاتا ہے

رک : گدھے کو گدھا کھجاتا ہے جو فصیح ہے .

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

گھوڑی کو اِشارَہ کافی ہے ، گَدھے کو لاٹِھیاں پِیٹا کَرو

شریف اشاروں سے مان جاتا ہے ، کمینہ یا ذلیل پٹ کر بھی نہیں سمجھتا .

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لِیا جاتا ہے

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدھے کو گدھا کُھجاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone