تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کمل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کمل" کے متعقلہ نتائج
کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا
کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا
کَملی بچھانا
سوگ یا ماتم کی علامت ظاہر کرنا، کیونکہ جس شخص کا کوئی مر جائے اسے کریا کرم تک کملی بچھا کر بیٹھنا پڑتا ہے
کَمْلی کَتْھری کَرْنا
اسباب اور کپڑے وغیرہ سمیٹ لینا، مال اسباب چھین لینا، لُوٹنا، کھسوٹنا، کسی کا تمام مال واسباب چھین لینا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔