تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلب" کے متعقلہ نتائج

کَلْب

ایک جانور کا نام، کُتّا، سگ

کَلْبِیَّہ

دیو جان٘س کلبی سے منسوب ، دیو جان٘سی فلسفہ.

کَلْبِ عَوَّا

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

کَلْبانس

مچھلی کی ایک قسم ، ایک قسم کی لمبی مچھلی.

کَلَب گَھر

انجمن (کلب) کی جگہ، وہ مکان جس میں کلب کے ارکان جمع ہوتے ہیں

کلبۂ احزاں

کُلبَۂ تارِیک

اندھیرا جھون٘پڑا ، تاریک کوٹھری.

کُلبَۂ اَحْزان

حُزن یا رنج و الم کا گھر ، غم کدہ ، گم کا گھر .

کَلْبِ کَنَب

کَلْبِ اَکْبَر

(ہیئت) اٹھارہ ستاروں کا مجموعہ (جو کُتّے کی صورت میں واقع ہے) اس کا سب سے بڑا اور سب سے روشن ستارہ شعریٰ یا شعرائی یمانی ہے یہ جنوب کی جانب ستاروں کے سب سے روشن مجموعے الجبّار کے قریب ہے.

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

کَلَبِ گَنْدُم

گندم کی ایک عمدہ قسم جس کے پودے سرمائی اور بہاری ہر دو خصوصیتوں کے حامل ہوتے ہیں ، تنا عموماً مضبوط اور سخت ہوتا ہے ، دانہ گول اور چھوٹا ہوتا ہے.

کُلْبُلاہَٹ

کلبلانا، آہستگی سے حرکت کرنا، حشرات الارض کا جنبش کرنا، انسان وحیوان کاخواب میں بار بار جنبش کرنا، کسی بات کا دل میں پھرنا، بالوں میں جوٗں کاحرکت کرنا، بے چینی، بیقراری

کَلْبُ الْاَکْبَر

رک : کلبِ اکبر.

کَلْبُ الْاَصْغَر

رک : کلب اصغر .

کَلْبِیَّت

دیو جان٘س کلبی کا فلسفہ یا اس کے خیالات، جس کی بنیاد ترکِ آسائش، ترکِ املاک اور ترکِ دنیا ہے، کلبیت کا فلسفہ عملاً رہبانیت اور اذیت پسندی پر منتج ہوا

کَلْبِ جَبّار

(ہیئت) ستاروں کے بڑے مجموے کا نام جس کی صورت کُتّے کی جیسی ہے جو موسمِ سرما میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے.

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

کَلَبھ

نوجوان اون٘ٹ یا ہاتھی, اونٹ یا اونٹ کا بچہ، ہاتھی یا ہتھی کا بچہ، کسی جانور کا بچہ

کَلْبُ الْجَبّار

رک : کلبِ جبّار.

کَلْبَل

مصیبت، آفت، بَلا، کَلْول

کلبندا

ایک قسم کا ایلوا

کِلْبِل

رک : کُلبل ، کیڑوں کا حرکت کرنا ، رین٘گنا .

کُلْبُل

کُلبلاہٹ، جُنبش، حرکت

کَلْبانا

کلپانا

کَل بیکَل ہونا

کسی پُرزے یا عضو کا اپنی جگہ سے سرک جانا، پیچ ڈھیلے ہوجانا، انجرپنجر ہل جانا، بے ترتیب ہونا

کَلْبَۂ اَحْزاں

پریشان کنبہ، دکھوں کا پنجڑا، دکھوں کا کنبہ

کُلْبُلانا

کیڑوں کا رینگنا، کیڑے مکوڑوں کا پیٹ کے بل چلنا

کَلْبَتان

وہ آلہ جس سے لوہار گرم لوہے کو کوٹنے کے لیے پکڑتے ہیں، سنَسی، زن٘بور

کَل بے کَل ہونا

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

کَل بِرْکھ

رک : کلپ برچھ.

کَل بھی آیا ہی داخِل ہے

کل کا دن بھی دور نہیں.

کل بوڑنا

خاندان کو بدنام کرنے والا، خاندان کو بدنام کرنا

کُل بِینی

چیزوں کو بحیثیت کل دیکھنا، چیزوں کو مجموعی طور پر دیکھنا نہ کہ جزوی طور پر.

کل بیٹھنا

پہلو پربیٹھنا، جیسے دیکھیں اونٹ کس کل بیٹھتا ہے

کَل بِگَڑْنا

مشین یا اس کا کوئی پُرزہ خراب ہونا، کام کا نہ رہنا، بیکار ہو جانا

کَل بِٹھانا

کل بیٹھنا (رک) کا متعدی.

کَل بِگاڑْنا

مشین یا اس کا کوئی پرزہ خراب کر دینا؛ (مجازاً) کام کا نہ رکھنا، بیکار کر دینا.

کُل بَکھانْنا

کسی خاندان کی تعریف و توصیف کرنا، کسی خاندان کا نسب نامہ پڑھنا؛ خوشامد کی تعریف کرنا؛ تمام خاندان کو برا بھلا کہنا؛ کسی کے بڑوں کو بُرا کہنا.

کَل بِگَڑ جانا

رک: کل بگڑنا.

کَل بِگاڑ دینا

کسی مشین کو بیکار کردینا، بیکار کردینا، کسی آلہ کو بیکار کردینا، کام کا نہ رکھنا

ڈِبیٹن٘گ کَلَب

بحث و مناظرہ کی انجمن یا ادارہ.

فَِلائِن٘گ کَلَب

ہوائی جہاز کی پرواز کی تربیت دینے والا اِدارہ .

نیٹ کَلَب

وہ جگہ جہاں لوگ معاوضہ دے کر انٹرنیٹ کا استعمال کریں، نیٹ کیفے۔

لیڈِیز کَلَب

زنانہ کلب ، خواتین کی انجمن یا ادارہ.

نائِٹ کَلَب

وہ کلب جہاں لوگ رات کو جمع ہوتے اور رقص و سرود سے لطف اندوز ہوتے ہیں نیز تفریح گاہ

بوٹ کَلَب

وہ کلب جہاں لوگ تفریحاً کشتی رانی کی تربیت حاصل کرتے ہوں

گیمْس کَلَب

کھیلوں کی انجمن.

ڈَِرامَیٹِک کَلَب

تنظیم یا انجمن ، وہ انجمن یا اِدارے جہاں کھیل پیش کئے جاتے ہیں ، ڈرامہ کھیلنے والوں کا گروہ.

سَنگِ کَلْب

(طِب) اس پتّھر میں یہ خاصیّت ہے کہ جب ایک خاص نسل کے کُتّے کی طرف ڈالتے ہیں تو وہ اس کو دانتوں میں پکڑلیتا ہے اور پھر ڈال دیتا ہے ، سحری خواص کے طور پر عداوت ڈالنے اور ادویات میں کارآمد ہے (اغلب خیال یہ ہے کہ یہ پتّھر کی کوئی قِسم نہیں ہے بلکہ اعمال کے ذریعہ خواص پیدا ہوتے ہیں واللہ اعلم).

ٹینِس کَلَب

وہ جماعت جو ٹینس کھیلنے کے لیے بنی ہو

تَفْرِیحی کَلَب

وہ انجمن یا مجلس جو لہو ولعب کھیل کود وغیرہ کا انتظام کرتی ہو نیز اُس کا مرکزی مقام.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone