تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلْبَۂ اَحْزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْبَۂ اَحْزاں کے معانیدیکھیے
کَلْبَۂ اَحْزاں کے اردو معانی
اسم
- پریشان کنبہ، دکھوں کا پنجڑا، دکھوں کا کنبہ
شعر
پاؤں میرا کلبۂ احزاں میں اب رہتا نہیں
رفتہ رفتہ اس طرف جانے کی مجھ کو لت ہوئی
کس کی آمد آمد اپنے کلبۂ احزاں میں ہے
پیشوائی کو ہے دل پہلو سے رخصت مانگتا
ہمارا کلبۂ احزاں ہے ہم ہیں یا کتابیں ہیں
رہا باقی نہ کوئی ہم نشیں اب اپنی قسمت کا
English meaning of kalba-e-ahzaa.n
Noun
- a cell of sorrow, house of sorrows, distressed family
कल्बा-ए-अहज़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- दुःख का पिंजडा, दुःख का परीवार, व्यथित परिवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلْبَۂ اَحْزاں)
کَلْبَۂ اَحْزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔