تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل بے کَل ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

کَل بے کَل ہونا

دِل بے کَل ہونا

دل کا مضطرب ہونا ، دل کا بے چین ہوتا ، دل کا بے آرام ہونا.

کِر کَل رَہ جانا

دِل کا بے کَل ہونا

بیقرار ہونا ، مضطرب ہونا

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

کَل جو ہونا ہے آج ہو جائے

جو چیز کل پر موقوف ہے وہ آج ہو جائے، کام کی جلد سے جلد تکمیل کر لی جائے، کسی طرح تاخیر نہ کی جائے، خدشہ جلد سے جلد دور کر لیا جائے.

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

کَل پَرْ جانا

کل پر ٹلنا، ٹال مٹول ہونا.

کَل بِگَڑ جانا

رک: کل بگڑنا.

مُونھ کَل جانا

زبان بند ہوجانا ، کچھ کہہ نہ سکنا ۔

دِل بے کَل کَرْنا

دل کو بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا ، بے چین کرنا.

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

جو آج کَرْنا ہو وہ کَل پَر نہ چھوڑو

جو کام آج کرنا ہے اسے دوسرے وقت پر نہیں ٹالنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل بے کَل ہو جانا کے معانیدیکھیے

کَل بے کَل ہو جانا

kal be-kal ho jaanaaकल बे-कल हो जाना

محاورہ

کَل بے کَل ہو جانا کے اردو معانی

  • بے چین و بے آرام ہو جانا.

कल बे-कल हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बेचैन-ओ-बे-आराम हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل بے کَل ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل بے کَل ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words