تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْبی" کے متعقلہ نتائج

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

جُوعِ کَلْبی

رک : جوع الکلب.

شَہْوَتِ کَلْبی

(طبَ) کُتّے جیسے بھوک ، ایک مرض جس میں مریض خواہ کتنی ہی غذا کھائے وہ سیر نہیں ہوتا.

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میںن مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْبی کے معانیدیکھیے

کَلْبی

kalbiiकलबी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَلَبَ

کَلْبی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. کَلْب (رک) سے منسوب.
  • ۲. دیو جان٘س (ایک یونانی فلسفی) کا لقب جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دیانت دار انسان کی تلاش میں دن میں چراغ لے کر گھومتا پھرتا تھا ، وہ علم روایات اور رسومات سے بیزار تھا ، وہ سکندرِ اعظم جیسے جلیل القدر بادشاہ سے کسی حجاب یا خوف کے بغیر برابر کی سطح پر گفتگو کرسکتا تھا ، دیو جان٘س اپنے آپ کو کُتّا کہہ کر خوشی محسوس کرتا تھا نیز فلسفۂ کلیبہ کا پیرو (جو دنیا اور اسبابِ عیش سے نفرت ظاہر کرتے تھے).

English meaning of kalbii

Adjective

  • cynical, having a pessimistic view of human nature (after Diogenes, the Cynic)

कलबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • देव जॉन्स (एक यूनानी फ़लसफ़ी) की उपाधि जिसके बारे में विख्यात है कि वो ईमानदार इंसान की तलाश में दिन में चिराग़ लेकर घूमता फिरता था

کَلْبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone