تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کس" کے متعقلہ نتائج

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

کَس

آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.

کِسا

چادر

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کسوں

کسی

کِس کو

۔کس شخص کو۔

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کِس کی

. کس شخص کا.

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کس نے

کون، کس شخص نے

کِس سے

whom? from whom?

کَسَّہ

ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

کِسی سے

from anyone

کُسُن٘بَہ

رک : کسمبھ.

کِسْریٰ

شاہان عجم کے ہر ایک بادشاہ کا لقب، ںوشیرواں عادل کا نام

کِس پَر

کس پر، کِس ذریعہ سے، کیسے

کِس لیے

کیوں، کس سبب سے، کس غرض سے؟ ، کس وجہ سے؟ .

کِس مَرْتَبَہ

کس قدر، کس درجہ

کَس کَس

کراکرا پن، کرکراہٹ

کُسُن٘با

بھنگ کا عرق

کس وقت

کس گھڑی، کب، کسی تنکیر یا عمومیت کے لئے، کوئی چیز، کوئی آدمی، کوئی بات، کوئی ایک

کسبِ ہنر

ہنر حاصل کرنا، ہنر پیدا کرنا، قابلیت و جوہر پیداکرنا

کُسُن٘بی

شوخ سرخ رنگ ، کسم (رک)

کَس کے

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کِس پَر گَئے

۔کس کی شباہت اختیار کی۔ ؎

کِس دِن

کب

کَس کَر

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَس دَم

۔مذکر کَسْ بل۔ ؎

کَس بَل

۱ . زور ، طاقت ، قوّت.

کُسُن٘بھا

رک : کسم .

کُسُن٘بھ

رک : کسم .

کَسْل مَن٘د

ناساز، بدمزہ، نادرست، بگاڑ، خرابی (طبیعت یا مزاج کے لیے مستعمل)

کِس طَرَح

کیونکر، کس وجہ سے، کس سبب سے

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کِس طَور

how? in what manner?

کِس چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

۔(عو) زیادہ موٹے آدمی سے کہتی ہیں۔ کس چَکّی کے آٹے کی تاثیر ہے جو ایسے موٹے ہوگئے ہو۔

کِس چَکّی کا پِسا کھاتے ہو

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کُسُن٘بالا

ایک پرندہ

کَس کَس کے

خوب جان٘چ پرکھ کے.

کِس قَدَر

حد درجہ، بیش قدر، کسی درجہ

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے

۔دل کی اُمنگ نکالنے کی جگہ بولتے ہیں۔

کَسّی

مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال

کَسّا

کیکر کی چھال جس سے چمڑا رنگتے ہیں

کَس بَل ہونا

طاقت یا زور ہونا ، اختیار ہونا.

کَس مَخَر

وہ چیز جس کا کوئی خریدار نہ ہوا

کِسّی

پیراکی کی ایک قسم

کُسُّو

۱. قحبہ ، بدکار ، چھنال ، بے شرم

کِس کِس سے

. حیرانی کے اظہار کے لیے.

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

کَسْمَہ

ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

کُسْنَہ

رک : کسم

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کِسْوَہ

زخموں پر باندھنے کی پٹی

کَس مَشِنو

وہ جس کی بات سننے کے لیے کوئی تیار نہ ہو.

کِس کافِر کو اِعْتِبار آئے گا

۔کسی کو اعتبار نہیں آنے کی جگہ۔ ؎

کِس کافِر کو اِعتِبار آئے گا

کوئی اعتبار نہیں کرے گا

کَسولَہ

رک : کسولی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone