تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسّی" کے متعقلہ نتائج

کَسّی

مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال

دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسّی کے معانیدیکھیے

کَسّی

kassiiकस्सी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَسّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال
  • جس سے مُردوں کا مدفن کھودیں
  • دو قدم کے برابر فاصلے کا ایک پیمانہ
  • پانی کا چھوٹا نالہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَصّی

قَصّ (رک) سے منسوب ، سینے کا ؛ سینے کی ہڈّی کا.

Urdu meaning of kassii

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii khodne ka ek aalaa, phaa.o.Daa, kudaal
  • jis se murdo.n ka madfan khodii.n
  • do qadam ke baraabar faasle ka ek paimaana
  • paanii ka chhoTaa naalaa

English meaning of kassii

Noun, Feminine

  • a hoe, a small mattock, a spade
  • a measure equal to two paces

कस्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमीन का उक्त नाप। स्त्री० [सं० कषण] एक प्रकार का छोटा फावड़ा जिससे माली जमीन खोदते हैं। कुसी।
  • ज़मीन नापने की रस्सी, जो दो कदम या ४९४ इंच के बराबर होती है।

کَسّی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسّی

مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال

دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone