تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈاک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ڈاک" کے متعقلہ نتائج
ڈاک پَتَّر
تانْبڑ یا تامبڑا ، آرائشی پُھول بُوٹے بنانے کا پیتل یا تانْبے کا باریک ورق جس کی سطح کو حسبِ ضرورت روغنی رنْگ سے رنگ کر چمک دار بنا لیا جاتا ہے ، ابرک اور کاغذ کے مقابلے میں اس کے پُھول دیرپا اور کرارے رہتے ہیں.
ڈاک ٹِکَٹ
وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے
ڈاک چَوکی
وہ جگہ جہاں چٹّھیوں کا تھیلا ایک ہرکارہ دُوسرے ہرکارے کو دیتا ہے یا گھوڑوں کی بدلی ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں گھوڑا یا ہرکارہ بدلے
ڈاک لَگانا
راستہ میں گھوڑوں بگھیوں وغیرہ کا پہلی سواری بدلنے کے لیے کھڑا ہونا تاکہ صاحبِ سواری جلد سے جلد مقام پر پہنچ جائے.
ڈاک ڈاک
چانْدی یا تانْبے کا خوش رنْگ پنّا جو نگ کی اصلی رنْگت کو چمکانے کے لیے ، جڑنے سے پہلے نگ کے نیچے دیتے ہیں تاکہ چمک زیادہ ہو ، ڈانک ، پنّی.
ڈاکِیا
ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ، نامہ رساں، چٹھی رساں، پیادہ ڈاک، قاصد، دوت، پیک
ڈاکَر
(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو
ڈاکَریا
(قانون) باہن ، ایک مضبوط زرخیر مٹیلی سطح زمین جو بڑے بڑے ڈھیلوں میں سے توڑی گنی ہو جو بونے کے لیے بہت بارش چاہتی ہو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔