تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پر" کے متعقلہ نتائج
پُر
(ف، خالی کا مقابل، بہت) صفت: بہت، لبریز، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پَرا
(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .
پَرْنی
(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .
پَروانہ
۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔