تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پردہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پردہ" کے متعقلہ نتائج
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پَرْدَۂ غَیْب
عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے، جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں
پَرْدَہ دَر
راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا
پَردَۂِ بَکارَت
عورت کے اندامِ نہانی کی جھلی جو بکارت کی نشانی ہے، اور پہلی دفعہ جماع کرنے سے پھٹ جاتی ہے
پَرْدَہ ہونا
۔ ۱۔ اوٹ ہونا۔ حجاب ہونا۔ ۲۔ چھپنا۔ آڑ میں ہوجانا۔ ۳۔ عورت کا رشتہ دار کے سامنے نہ ہونا۔
پَرْدَۂ شَبْکِیَّہ
(طب) آن٘کھ کا جاندار پردہ، یہ آن٘کھ کے سات پردوں میں سے پان٘چواں ہے جس ان٘گریزی میں Retina کہتے ہیں
پَرْدَہ اُڑنا
ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا ، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا
پَرْدَہ پوشی
پردہ داری، عیب پوشی، رازداری، عیوب چھپانے والا، غلطیوں اور عیوب پر نظر نہ ڈالنے والا، نظر نہ ڈالنے والا، معاف کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔