تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاؤں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پاؤں" کے متعقلہ نتائج
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پاؤں نَہ دُھلْوانا
۔ (عو) کنایۃً۔ حقیر سمجھنا۔ حقیر سمجھ کر ادنیٰ خدمت لینا بھی گوارا نہ کرنا۔ حقارت سے دیکھنا۔ خاطر میں نہ لانے کی جگہ۔ ؎
پاؤں بِیچ میں ہونا
۔ ۱۔ ذمہ داری ہونا۔ ذمہ ہونا۔ ۲۔ شرکت ہونا۔ ساجھا ہونا۔ مداخلت ہونا۔ (فقرہ) آپ کا پاؤں بیچ میں ہے میں کچھ نہیں بول سکتا۔
پاؤں زَمِین پَر نَہ رَکْھنا
۔ (عموماً زبانوں پر زمین پر پاؤں نہ رکھنا ہے) (کنایۃً) نہایت اِترانا۔ کسی امر پر ناز کرنا۔ ؎
پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا
۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔
پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا
be extremely tired, walk with great difficulty (because of fear or grief)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔