تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں نَہ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں نَہ اُٹھنا

۔ طاقتِ رفتار ہونا۔

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

پاؤں نَہ رَکھنا

۔ قدم نہ رکھنا۔ نہ جانا۔ ؎

آن٘کھ اُوپَر نَہ اُٹھنا

آنکھ اوپر نہ اٹھانا کا لازم

پاؤں نَہ دُھلْوانا

۔ (عو) کنایۃً۔ حقیر سمجھنا۔ حقیر سمجھ کر ادنیٰ خدمت لینا بھی گوارا نہ کرنا۔ حقارت سے دیکھنا۔ خاطر میں نہ لانے کی جگہ۔ ؎

سَر پاؤں نَہ ہونا

مہمل ہونا، بے معنی ہونا

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

محنت نہ کرنا ، بیکار بیٹھے رہنا ۔

زَمِین پَر پاؤں نَہ رَکھنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

پاؤں زَمِین پَر نَہ رَکْھنا

۔ (عموماً زبانوں پر زمین پر پاؤں نہ رکھنا ہے) (کنایۃً) نہایت اِترانا۔ کسی امر پر ناز کرنا۔ ؎

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا

۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹِکْنا

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

پاؤں ایک جَگَہ نَہ ٹَھہَرنا

۔ کہیں نہ ٹکنا۔ ؎

پاؤں آگے نَہ پَڑنا

۔ آگے بڑھنے کی ہمت نہ ہونا

خاک پاؤں سے نَہ لَگْنے دینا

(بول چال میں) پاؤں سے خاک نہ لگنے دین ا، زمین پر پاؤں نہ رکھنا ، بہت تیز جانا ؛ اترا کے چلنا ؛ ناز نخرے کرنا .

زَمِین پَر پاؤں نَہ دَھرنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

مُن٘ہ اُٹھنا

میلان یا رحجان ہونا ۔

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

آہ اُٹھنا

دل سے آہ نکلنا.

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

رُوپَیَہ اُٹھنا

دولت صرف ہونا، روپیہ خرچ ہونا

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

مَہَک اُٹھنا

خوشبو میں بس جانا ، یکسر معطر ہو جانا ۔

آبْلَہ اُٹھنا

آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا

مَہکار اُٹھنا

خوشبو اُٹھنا ، خوشبو پھیلنا ۔

چُہْچُہا اُٹھنا

سرخ ہو جانا، تمتما جانا، سرخی دوڑ جانا (چہرے پر)

نِگاہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔

نِگَہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، نگاہ بلند ہونا ، دیکھنا ۔

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

وَلوَلَہ اُٹھنا

جوش پیدا ہونا، اُمنگ پیدا ہونا

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

مُردَہ اُٹھنا

جنازہ اُٹھنا، جنازے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

مَزَہ اُٹھنا

مزہ اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔

صَدْمَہ اُٹھنا

صد مہ اٹھانا (رک) کا لازم ، رنج برداشت ہونا.

وَسوَسَہ اُٹھنا

وہم پیدا ہونا ، تردّد ہونا ۔

ہانْپ اُٹھنا

ہانپ جانا ، سانس پھول جانا ؛ مراد ؛ تھک جانا ۔

ہَوائی اُٹھنا

رک : ہوائی اڑنا ؛ افواہ پھیلنا ، خبر مشہور ہونا ۔

نِگاہیں اُٹھنا

دیکھنے کے لیے نظریں اُٹھنا ۔

پاؤں باہَر نِکَلنا

۔۱ باہر پھرنے کی عادت ہوجانا۔ پردے دار کا گھر سے باہر نکلنا۔ ؎

پاؤں نہ جَمنا

ٹھہر نہ سکنا، مقابلے کی تاب نہ لاسکنا

پاؤں چور ہونا

۔ پاؤں تک جانا۔

پاؤں بھاری ہونا

تھک جانا، چل نہ سکنا، رک رک کر چلنا، پست ہمت ہوجانا

پاؤں نہ ہونا

مقابلے کی طاقت نہ ہونا، مقابلے کی تاب نہ لاسکنا

پاؤں باہَر نِکالْنا

پَین٘ٹھ اُٹھنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

چَون٘ک اُٹھنا

متعجب ہوجانا، حیرت میں پڑ جانا .

ہَونکیں اُٹھنا

گھبراہٹ ہونا، ہول اُٹھنا

پاؤں کی آہَٹ

چلنے کی آواز، چاپ

مُفسدَہ اُٹھنا

ہنگامہ برپا ہونا، جھگڑا پیدا ہونا

ہُڑَک اُٹھنا

باؤلے کتے کے زہر کا اثر نمایاں ہونا، باؤلے کتے کی طرح بولنا اور کاٹنے کو دوڑنا

ہَڑبَڑا اُٹھنا

گھبرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

نَعش اُٹھنا

جنازہ اٹھنا، مردے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا، جنازہ اٹھنا، جنازہ نکلنا

پاؤں رَہ جانا

۔ پاؤں شل ہوجانا۔ تھک جانا۔ ؎

پاؤں کی مِہنْدی نَہ گِھس جاتی

۔ (عو) مقولہ۔ کسی شخص کے نہ آنے نہ ملنے یا کوئی کام نہ کرنے پر (طنزاً) بولتی ہیں۔ یعنی آنے سے کچھ نقصان نہ ہوجاتا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں نَہ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

پاؤں نَہ اُٹھنا

paa.nv na uThnaaपाँव न उठना

پاؤں نَہ اُٹھنا کے اردو معانی

  • ۔ طاقتِ رفتار ہونا۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں نَہ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں نَہ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words