تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹانگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ٹانگ" کے متعقلہ نتائج
ٹانگُن
باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج، جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیار ہوجاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، غریب لوگ اس کا بھات کھاتے ہیں
ٹانگ پَھنسنا
ٹانگ پھنسانا کا لازم، کسی کام میں حصہ لینے پر مجبور ہوجانا، بادل ناخواستہ کسی بات کی پابند ہونا، تعلق ہونا، شرکت ہونا
ٹانْگ بَل
(پہلوانی) ٹانگ کا زور، کُشتی کا ایک دانو جس میں حریف کو ٹانگ کے ذریعے چت کردیتے ہیں، رک : ٹانگ اُڑانا
ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا
۔کُتّے کی طرح موتنا۔ کہتے ہیں جب کُتّا جوان ہوجاتا ہے ٹانگ اُٹھاکر موٗتتا ہے۔ تیری برابری وہ کرے جو ٹانگ اُٹھاکر موٗتے یعنی کتّا بنے۔
ٹانْگ توڑنا
بیکار کردینا، نکما کردینا، مُعطّل کرنا، خراب کرنا، بگاڑنا، تجھ کو کچھ آتا جاتا نہیں ناحق فارسی کی ٹانگ توڑتے ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔