تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگوں کا جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹانگوں کا جَواب دینا

سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

زِنْدَگی کا جَواب دینا

موت کے آثار نظر آنا، موت کا وقت قریب آنا

طاقَت کا جَواب دینا

کمزور ہو جانا، طاقت نہ رہنا

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

تاب و طاقَت کا جَواب دینا

ضعیف و ناتواں ہوجانا، کمزور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگوں کا جَواب دینا کے معانیدیکھیے

ٹانگوں کا جَواب دینا

Taa.ngo.n kaa javaab denaaटाँगों का जवाब देना

محاورہ

ٹانگوں کا جَواب دینا کے اردو معانی

  • سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

टाँगों का जवाब देना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त थक जाना, टांगों का चलने से रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگوں کا جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگوں کا جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words