تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناچ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ناچ" کے متعقلہ نتائج
ناچ
پاکوبی جس کے ساتھ ساتھ موسیقی کی دُھن پر اعضائے جسم کی متناسب و مقررہ دلکش حرکات سے نرت کیا جائے یا بھاؤ بتائے جائیں، رقص، ناٹ، ترت، تھرکنا
ناچْنی
(پارچہ بافی) رچ (راچھ) لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے پر تین ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں جس کے سرے رچ (راچھ) کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں ، چوچلا
ناچ بَتانا
ناچتے ہوئے ادائیں دکھانا ، ناچ میں مختلف اعضائے جسم مثلاً آنکھ ، گردن اور ہاتھ وغیرہ سے اشارے کرنا ، بھاؤ بتانا
ناچاق
۱۔ جس کی طبیعت گری گری ہو ، بیماروں کی طرح سست ، مجہول ، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر ، دُبلا ۔
ناچْنے نِکلی تو گُھونْگَٹ کَیسا
جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے
ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا
جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔
ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا
جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔
ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دیکھنا، راکھے مان
جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں
ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا
جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔