تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناچاق" کے متعقلہ نتائج

ناچاق

۱۔ جس کی طبیعت گری گری ہو ، بیماروں کی طرح سست ، مجہول ، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر ، دُبلا ۔

ناچاقی رَہنا

لڑائی جھگڑا رہنا ، نااتفاقی رہنا ۔

ناچاقی

نااتفاقی، ان بن، بگاڑ، رنجش

ناچاقی آنا

نااتفاقی ہونا ، تعلقات بگڑ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناچاق کے معانیدیکھیے

ناچاق

naachaaqनाचाक़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ناچاق کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جس کی طبیعت گری گری ہو ، بیماروں کی طرح سست ، مجہول ، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر ، دُبلا ۔
  • (رک : نا (۴) کا تحتی) لاغر ، دُبلا ، بد مزہ ، علیل ۔
  • ۲۔ بند ، رُکا ہوا ، ساکت

Urdu meaning of naachaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jis kii tabiiyat gregrii ho, biimaaro.n kii tarah sust, majhuul, jo tandrusto.n kii tarah phurtiilaa na ho niiz laagar, dublaa
  • (ruk ha na (४) ka tahtii) laagar, dublaa, badmaza, aliil
  • ۲۔ band, rukaa hu.a, saakit

English meaning of naachaaq

Adjective

  • unhealthy, ailing

नाचाक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो स्वस्थ न हो, अस्वस्थ, बीमार, जिस की तबीयत गिरी-गिरी हो, बीमारों की तरह सुस्त, काहिल, जो तंदरुस्तों की तरह फुर्तीला न हो साथही दुबला-पतला हो, बंद, रुका हुआ, ठहरा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناچاق

۱۔ جس کی طبیعت گری گری ہو ، بیماروں کی طرح سست ، مجہول ، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر ، دُبلا ۔

ناچاقی رَہنا

لڑائی جھگڑا رہنا ، نااتفاقی رہنا ۔

ناچاقی

نااتفاقی، ان بن، بگاڑ، رنجش

ناچاقی آنا

نااتفاقی ہونا ، تعلقات بگڑ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناچاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناچاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone