تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نامہ" کے متعقلہ نتائج
نامَۂ اَعمال
وہ رجسٹر یا کاغذ جس میں فرشتے ہر آدمی کے کل نیک و بد عمل لکھتے ہیں، وہ کاغذ یا کتابچہ جس میں فرشتے ہر ایک آدمی کی ہر ایک کاردگی تفصیل کے ساتھ لکھتا ہے، اعمال نامہ، دفتر اعمال
نامَۂ اَعمال سِیاہ ہونا
نامہء اعمال سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، نامہء اعمال میں بہت گناہوں کا درج ہونا ۔
نامَۂ اَعمال سَفَید رَہنا
نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔
نامَۂ اَعمال سَفَید رَہ جانا
نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔
نامہ کھلا ہونا
موت کی خبر لانا، کسی عزیز کی منافی آنا، پہلے دستور تھا کہ موت کی خبر کا خط کھلا بھیجتے تھے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔