تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامَۂ اَعمال" کے متعقلہ نتائج

نامَۂ اَعمال

وہ رجسٹر یا کاغذ جس میں فرشتے ہر آدمی کے کل نیک و بد عمل لکھتے ہیں، وہ کاغذ یا کتابچہ جس میں فرشتے ہر ایک آدمی کی ہر ایک کاردگی تفصیل کے ساتھ لکھتا ہے، اعمال نامہ، دفتر اعمال

نامَۂ اَعمال دھونا

گناہ مٹانا ، گناہوں سے پاک کر دینا ۔

نامَۂ اَعمال بَڑھنا

گناہوں کا زیادہ ہونا

نامَۂ اَعمال کا دھویا جانا

۔ نامۂ اعمال سے برائیوں کا مٹایا جانا۔؎

نامَۂ اَعمال سَفید رکھنا

نامۂ اعمال کو گناہوں سے پاک رکھنا، گناہ سے بچنا

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

نامۂ اعمال پاک کرنا، گناہ دھونا، نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھوانا

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہنا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

نامَۂ اَعمال سِیاہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نامَۂ اَعمال سِیاہ ہونا

نامہء اعمال سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، نامہء اعمال میں بہت گناہوں کا درج ہونا ۔

نامَۂ اَعمال سِیَہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہ جانا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نامَۂ اَعمال کے معانیدیکھیے

نامَۂ اَعمال

naama-e-aa'maalनामा-ए-आ'माल

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

نامَۂ اَعمال کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ رجسٹر یا کاغذ جس میں فرشتے ہر آدمی کے کل نیک و بد عمل لکھتے ہیں، وہ کاغذ یا کتابچہ جس میں فرشتے ہر ایک آدمی کی ہر ایک کاردگی تفصیل کے ساتھ لکھتا ہے، اعمال نامہ، دفتر اعمال

Urdu meaning of naama-e-aa'maal

  • Roman
  • Urdu

  • vo rajisTar ya kaaGaz jis me.n farishte har aadamii ke kal nek-o-badaamal likhte hain, vo kaaGaz ya kitaabcha jis me.n farishte har ek aadamii kii har ek kaaradgii tafsiil ke saath likhtaa hai, aamaalnaamaa, daftar

English meaning of naama-e-aa'maal

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the paper or register on which the angel write the deeds and misdeeds of each person in detail, worksheet

नामा-ए-आ'माल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह काग़ज़ जिस पर यमदूत हरेक व्यक्ति के सत्कर्म और कुकर्म लिखते हैं, वो काग़ज़ जिसमें देवदूत हर एक क्रियाओं का उल्लेख विवरण के साथ लिखते हैं, कर्मपत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نامَۂ اَعمال

وہ رجسٹر یا کاغذ جس میں فرشتے ہر آدمی کے کل نیک و بد عمل لکھتے ہیں، وہ کاغذ یا کتابچہ جس میں فرشتے ہر ایک آدمی کی ہر ایک کاردگی تفصیل کے ساتھ لکھتا ہے، اعمال نامہ، دفتر اعمال

نامَۂ اَعمال دھونا

گناہ مٹانا ، گناہوں سے پاک کر دینا ۔

نامَۂ اَعمال بَڑھنا

گناہوں کا زیادہ ہونا

نامَۂ اَعمال کا دھویا جانا

۔ نامۂ اعمال سے برائیوں کا مٹایا جانا۔؎

نامَۂ اَعمال سَفید رکھنا

نامۂ اعمال کو گناہوں سے پاک رکھنا، گناہ سے بچنا

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

نامۂ اعمال پاک کرنا، گناہ دھونا، نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھوانا

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہنا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

نامَۂ اَعمال سِیاہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نامَۂ اَعمال سِیاہ ہونا

نامہء اعمال سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، نامہء اعمال میں بہت گناہوں کا درج ہونا ۔

نامَۂ اَعمال سِیَہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہ جانا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامَۂ اَعمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامَۂ اَعمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone