تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَہ بَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَہ بَری کے معانیدیکھیے
نامَہ بَری کے اردو معانی
فعل، مؤنث
- ، ۔
- خط لے جانا، نامہ بر کا کام، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بر کا کام یا پیشہ
شعر
دل کی بستی سے کبھی یوں نہ گزرتی تھی صبا
اب نہ پیغامبری ہے نہ کوئی نامہ بری
نہ وہ رسم پردگیٔ وفا نہ چھپا چھپا سا پیام ہے
نہ شمیم و گل سے کلام ہے نہ صبا کی نامہ بری رہی
ان کو دے آئے ہیں خود اپنی محبت کے خطوط
غم گساروں کی ذرا نامہ بری تو دیکھو
English meaning of naama-barii
Verb, Feminine
- postman-ship, the work of messenger,
नामा-बरी के हिंदी अर्थ
क्रिया, स्त्रीलिंग
- पत्र ले जाना, पत्र पहुँचाने का काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَہ بَری)
نامَہ بَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔