تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مٹھی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مٹھی" کے متعقلہ نتائج
مُٹّھی بَھر
جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برابر، جسامت یا لمبائی میں ایک مشت کے برابر، چند، تھوڑے سے، قلیل تعداد یا مقدار
مُٹّھی کَسنا
ہاتھ کی انگلیوں کو ہتھیلی سے ملا کر مضبوطی سے بند کرنا (کسی شدید جذبے کے اظہار کا ارادی یا غیر ارادی عمل)
مُٹّھی کھولْنا
بند انگلیوں کو کھولنا ؛ (مٹھی بند کرنا کے مقابل) سخاوت کرنا ، فراخ دلی کا ثبوت دینا ، فراخ دلی سے خرچ کرنا
مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا
ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا
مُٹّھی بانْدھے آئے ، ہاتھ پَسارے جائے
جیسے خالی ہاتھ آئے ویسے ہی خالی ہاتھ گئے ، دنیا میں جیسے آتا ہے ویسے ہی خالی ہاتھ جاتا ہے
مُٹْھیا قَلَم
وہ قلم، جو مٹھی بھر سے زیادہ لمبا نہ ہو، چھوٹا قلم، جس سے لکھنا منحوس خیال کرتے اور استاد پر کہتے ہیں کہ گالی پڑتی ہے، چھوٹا قلم، جو مٹھی سے چھوٹا ہو۔(فقرہ) مٹھیا قلم سے استاد کو گالی پڑتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔