تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹھیا" کے متعقلہ نتائج

مُٹھیا

مٹھی بھر کا ، چھوٹا پستہ قد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹھیا کے معانیدیکھیے

مُٹھیا

muThiyaaमुठिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: لکھنؤ اصطلاحاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُٹھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہل کی موٹھ ، ہل کا دستہ ، مٹھا ، مقدم
  • مٹھی بھر کا ، چھوٹا پستہ قد
  • کمان کی وہ جگہ جہاں پر ہاتھ رہتا ہے ، قبضہ ، کمان
  • تلوار وغیرہ کا قبضہ ، دستہ ، موٹھ
  • چھڑی کا دستہ
  • گڑ کا پنڈ ، گڑ کی پٹی
  • وہ شخص جو کولھو میں گنے یا گنڈیریاں ڈالتا ہے
  • سونے یا چاندی کا ڈھولنا جس میں تعویذ رکھ کر بازو پر باندھتے ہیں
  • دُھنیے کی مضراب ، بیلن نما چوبی دستہ جس کے دونوں سرے مخروطی شکل کے بنے ہوتے ہیں اور اس کو دُھنیا اپنی کمان کی تانت پر مار مار کر روئی دھنکتا ہے
  • (زردوزوں کی اصطلاح) وہ قلم نما چیز یا شے جس میں آری کی سوئی لگائی جاتی ہے
  • ٹھگوں کا ایک گروہ جو بہار کے علاقے میں تھا
  • (ب) صف ۔ مٹھی بھر کا ، چھوٹا ، پستہ قد ، بونا
  • ۔(ھ)مونث۔۱۔بل کی موٹھ۔۲۔کمان کی وہ جگہ جہاں ہاتھ رہتاہے۔۳۔موٹھ ۔قبضہ ۴۔گڑکی پٹی۔۵۔(لکھنؤ)۔عو۔ایک قسم کا زیور جو قلم کے مثل ہوتاہے۔اور اس میں تعویذرکھ کر بازو پر باندھتی ہیں۔مٹھیاں جمع۔

Urdu meaning of muThiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • hal kii muuTh, hal ka dastaa, miThaa, muqaddam
  • muTThii bhar ka, chhoTaa pastaakad
  • kamaan kii vo jagah jahaa.n par haath rahtaa hai, qabzaa, kamaan
  • talvaar vaGaira ka qabzaa, dastaa, muuTh
  • chha.Dii ka dastaa
  • ga.D ka pinD, ga.D kii paTTii
  • vo shaKhs jo kolhuu me.n gine ya ganDiiryaa.n Daaltaa hai
  • sone ya chaandii ka Dholnaa jis me.n taaviiz rakh kar baazuu par baandhte hai.n
  • dhunii.e kii mizraab, belan numaa chobii dastaa jis ke dono.n sire maKhruutii shakl ke bane hote hai.n aur is ko dhunya apnii kamaan kii taant par maar maar kar ravii dhaniktaa hai
  • (zardozo.n kii istilaah) vo qalam numaa chiiz ya shaiy jis me.n aarii kii so.ii lagaa.ii jaatii hai
  • Thaggo.n ka ek giroh jo bihaar ke ilaaqe me.n tha
  • (ba) saf । muTThii bhar ka, chhoTaa, pastaakad, baunaa
  • ۔(ha)muannas।१।bil kii muuTh।२।kamaan kii vo jagah jahaa.n haath rahtaa hai।३।muuTh ।qabzaa ४।ga.Dkii paTTii।५।(lakhanu.u)।o।ek kism ka zevar jo qalam ke misal hotaahai।aur is me.n taaviiz rakh kar baazuu par baandhtii hain।muTThiiyaa.n jamaa

English meaning of muThiyaa

Noun, Feminine

  • carder's stick or cudgel, handle, hilt, thick end of stick, lump of sugar

मुठिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपकरण या औजार का दस्ता। बेंट।
  • छड़ी, छाते आदि का वह सिरा जो हाथ में पकड़ा जाता है। मढ़।
  • उपकरण या औज़ार का दस्ता या बेंट; कब्ज़ा
  • धुनियों (रुई धुनने का काम करने वाले) का बेलन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُٹھیا

مٹھی بھر کا ، چھوٹا پستہ قد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone