تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ملی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ملی" کے متعقلہ نتائج
مَلّی
ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔
مِلی مِیٹَر
پیمائش یا مساحت میں ایک پیمانہ جو میٹر کا ہزارواں حصہ ہوتا ہ ، میٹر کا ایک ہزارواں حصہ .
مِلی لِیٹَر
اعشاری نظام میں گنجائش یا مائع ناپنے کی اکائی جو ایک لیٹر کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتا ہے ، ایک لیڑ کا ہزارواں حصہ .
مَلِیا
مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں
مِلی گِرام
ایک گرام کا ہزارواں حصہ، جو ایک مکعب ملی میٹر یا انگریزی گرین (نصف رتی) ۱۵۴ ویں حصے کے برابر ہوتا ہے
ملی رگ
عصب شرکیہ، وہ رگ جس کا دوسری رگ سے اس طرح کا تعلق ہوکہ اگر ایک پر کوئی اثر ہو تو دوسری پر بھی وہی اثر ہو
مِلّی نَغمَہ
قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔
مَلِیلَہ
(طب) بخار کی آمد جس میں اعضا شکنی ، کسل مندی اور بے خوابی ہوتی ہے ، پنڈا پھیکا ہونے کی کیفیت نیز ہڈیوں میں پوشیدہ بخار کی حرارت ۔
مَلیچ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مِلّی زَبان
قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .
مَلیچ
جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔