تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لہو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لہو" کے متعقلہ نتائج
لَہُو مِلْنا
محبّت ہونا، میل جول ہونا، کمالِ اتحاد ہونا نیز خاندانی طور پر برابر کا ہونا، ہم نسبت ہونا
لَہُو کَٹْنا
خون کے دست آنا، خون پاخانے کی راہ سے نکلنا، عورت کی شرم گاہ کے راستے خون کا زیادتی سے بہنا
لَہُو لوہان
خون میں لتھڑا ہوا ، خونم خون ، خون میں لت پت ، وہ (شخص) جس کا تمام بدن زخمی ہونے کی وجہ سے خون آلودہ ہو .
لَہُو لُہان
وہ شخص جس کا تمام جسم مجروح ہونے کے سبب خون سے آلودہ ہوگیا ہو، خون آلودہ، خون میں لتھڑا ہوا، لتھ پتھ
لَہُو مُوتنا
پیشاب کے راستے خون آنا، خون کا پیشاب کرنا، سوزاک، پتھری یا حرارت جگر کے باعث پیشاب میں خون آنے لگنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔