تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لب" کے متعقلہ نتائج
لَبْنا
بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں
لَبْنی
مٹی کی چھوٹی سے ٹھلیا یا بدھنی، جو کھجور یا تاڑ کے درخت میں باندھ دیتے ہیں تا کہ اس میں رِس رِس کرعرق جمع ہو جائے
لَب و لَہْجَہ
تلفّظ، گفتگو کا طرز، اندازِ گفتگو، الفاظ کے بولنے کا انداز، آواز کا اتار چڑھاو، اتار چڑھاو
لَبّا
(خوراک) جسم میں جگر کے نیچے اور گُردوں کے اوپر کمر سے ملا ہوا سفید رنگ کھیری کی وضع کا گوشت کا چھوٹا سا تِکّا جس کے کھانے سے پیشاب کی زیادتی اور شکر کا پیشاب میں آنا کم ہو جاتا ہے
لَبادَہ
جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔