تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فقیر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فقیر" کے متعقلہ نتائج
فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے
فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے
فَقِیر دوسْت
فقیر کو دوست رکھنے والا، فقیروں سے میل جول رکھنے والا، درویشوں کو ماننے اور ان سے ربط ضبط رکھنے والا
فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے
حاجت مند کے چہرے سے اس کا مافی الضَمیر معلوم ہو جاتا ہے، محتاج کی شکل سے اس کی ضرورت ظاہر ہوتی ہے
فَقِیر کی صُورَت ہی سَوال ہے
حاجت مند کے چہرے سے اس کا مافی الضَمیر معلوم ہو جاتا ہے، محتاج کی شکل سے اس کی ضرورت ظاہر ہوتی ہے
فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے
بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں
فَقِیری کَرنا
فقیری اختیار کرنا ، تارک الدنی ہو جانا ، دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلینا ، گشہ نشینی اختیار کرنا.
فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت
فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا
فَقِیری کا بانا اِخْتِیار کَرْنا
فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.
جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو
شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔