تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے" کے متعقلہ نتائج

فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے

فقیری بہت بڑا پردہ ہے، فقیری کے لباس میں بڑے بڑے کامل نکل آتے ہیں

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے کے معانیدیکھیے

فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے

faqiirii sher kaa burqa' haiफ़क़ीरी शेर का बुर्क़ा' है

ضرب المثل

فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے کے اردو معانی

  • فقیری بہت بڑا پردہ ہے، فقیری کے لباس میں بڑے بڑے کامل نکل آتے ہیں
  • فقیروں کے متعلق خیال ہے کہ اصل میں اولیا ہوتے ہیں بس ظاہری صورت فقیروں کی سی بنائے رکھتے ہیں، فقیروں میں اہل اللہ چھپے ہوتے ہیں
  • فقیروں میں بڑی روحانی قوت ہوتی ہے

फ़क़ीरी शेर का बुर्क़ा' है के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीरी बहुत बड़ा पर्दा है, फ़क़ीरी के चोले में बड़े बड़े ज्ञानी निकल आते हैं
  • फ़क़ीरों के संबंध में कहा जाता है कि वास्तव में ऋषिगण अर्थात सिद्ध पुरूष होते हैं केवल बाहर से फ़क़ीरों की सी सूरत बनाए रखते हैं, फ़क़ीरों में ईश्वर-भक्त छुपे होते हैं
  • फ़कीरों में बड़ी शक्ति होती है

    विशेष - बुर्का= (अ. बुर्क) एक प्रकार का आच्छादन या पहनावा जिससे मुसलमान स्त्रियाँ सिर से पैर तक अपने को ढके रहती हैं। आवरण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words