تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عورت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"عورت" کے متعقلہ نتائج
عورت رہے تو آپ سے، نہیں جائے سگے باپ سے
عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی
عَورَت کی ذات
بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی، زن، نار، عورت، خصوصیّت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عورت رہے تو آپ سے، نہیں تو جاے سگے باپ سے
عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی
عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھے
ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں
عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھتی ہے
ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں
عَورَت آپ سے، نَہِیں تو سَگے باپ سے
عورت کی پاک دامنی اس کی اپنی طبیعت سے ہوتی ہے کسی کی تہدید و نصیحت پر مبنی نہیں ہوتی ۔
عَورَت کا خَصم مرد، مَرد کا خَصم روزگار
جس طرح عورت کو خاوند کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح مرد کو کمانے کی ضرورت ہے
عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے
عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی
سَتْرِ عَورَت
عورت یا مرد کے بدن کا وہ حصہ جس کے کھولنے سے حجاب آئے یا جس کا کُھلا رکھنا شرعاً ممنوع ہو، پوشیدہ والا بدن
ٹُوم عورت کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے
عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔